سورة النازعات - آیت 8

قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کئی دل اس دن خوف سے کانپ رہے ہوں گے۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿قُلُوْبٌ یَّوْمَیِٕذٍ وَّاجِفَۃٌ﴾ اس دن جو کچھ نظر آئے گا اور سنائی دے گا اس کی شدت کی بنا پر دل دہل جائیں گے۔