سورة النبأ - آیت 34
وَكَأْسًا دِهَاقًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور چھلکتے ہوئے جام ہیں۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَّکَاْسًا دِہَاقًا﴾ یعنی شراب کے چھلکتے ہوئے جام ہوں گے، پینے والوں کی لذت کے لیے۔