سورة النبأ - آیت 15

لِّنُخْرِجَ بِهِ حَبًّا وَنَبَاتًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تاکہ اس کے ساتھ دانے اور سبزہ نکالیں

السعدی تفسیر - عبدالرحمن بن ناصر السعدی

لِّنُخْرِجَ بِہٖ حَبًّا) تاکہ اس کے ذریعے سے اناج پیدا کریں مثلا، گیہوں، جو، مکئی اور چاول وغیرہ جسے آدمی کھاتے ہیں (ونباتا) اور سبزہ۔ یہ تمام نباتات کو شامل ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ان کے مویشیوں کے لیے خوراک بنایا ہے۔