سورة النبأ - آیت 14
وَأَنزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَاتِ مَاءً ثَجَّاجًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور بھرے بادلوں سے لگاتار پانی برسایا۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَّاَنْزَلْنَا مِنَ الْمُعْــصِرٰتِ ﴾ یعنی ہم نے بادل سے اتارا ﴿ مَاءً ثَجَّاجًا﴾ بہت زیادہ پانی۔