سورة المرسلات - آیت 42

وَفَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ان کے لیے پھل ہوں گے جو وہ چاہیں گے

السعدی تفسیر - عبدالرحمن بن ناصر السعدی

(وَّفَوَاکِہَ مِمَّا یَشْتَہُوْنَ) اور بہترین اور لذیذ ترین میوہ جات، جو وہ چاہیں گے ان میں ہوں گے، ان سے کہا جائے گا (کُلُوْا وَاشْرَبُوْا) کھاؤ پیو۔ مزے دار مرغوب کھانے اور لذیذ مشروبات پیو۔