سورة المدثر - آیت 23
ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر پیٹھ پھیر لی اور تکبر کیا۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ثُمَّ اَدْبَرَ﴾ پھر پیٹھ پھیر کر چل دیا ﴿وَاسْتَکْبَرَ﴾ اپنی فکری، عملی اور قولی کوشش کے نتیجے میں تکبر کیا۔