سورة المدثر - آیت 22
ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر تیوری چڑھائی اور منہ بنایا۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ﴾ پھر اس نے تیوری چڑھائی اور اپنے منہ کو بگاڑا اور حق سے نفرت اور بغض ظاہر کیا۔