سورة المدثر - آیت 12

وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَّمْدُودًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اسے بہت سا مال دیا۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَّجَعَلْتُ لَہٗ مَالًا مَّمْدُوْدًا﴾ اور میں نے اسے بہت زیادہ مال دیا۔