سورة المدثر - آیت 9
فَذَٰلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ دن بڑا ہی سخت دن ہو گا۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿فَذٰلِکَ یَوْمَیِٕذٍ یَّوْمٌ عَسِیْرٌ﴾ تو ہولناکیوں اور سختیوں کی کثرت کی بنا پر وہ دن بڑاہی سخت ہوگا۔