سورة نوح - آیت 17

وَاللَّهُ أَنبَتَكُم مِّنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اللہ نے تم کو زمین سے اگایا ہے

السعدی تفسیر - عبدالرحمن بن ناصر السعدی

(واللہ انبتکم من الارض نباتا)۔ اور اللہ ہی نے تم کو زمین میں سے پیدا کیا۔ جب تمہارے باپ آدم کو زمین سے پیدا کیا اور تم اس کی صلب میں تھے۔