سورة المعارج - آیت 41

عَلَىٰ أَن نُّبَدِّلَ خَيْرًا مِّنْهُمْ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کہ ان کی جگہ ان سے بہتر لوگ لے آئیں اور کوئی ہم سے بازی لے جانے والا نہیں ہو گا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ﴾ یعنی اگر ہم کسی کو دوبارہ زندہ کریں تو وہ ہم پر سبقت لے جاسکتا ہے نہ ہم سے آگے بڑھ سکتا ہے اور نہ ہمیں عاجز کرسکتا ہے۔