سورة المعارج - آیت 14

وَمَن فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ يُنجِيهِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور روئے زمین میں جو کچھ ہے وہ سب فدیہ میں دے دے اور یہ اسے نجات دلا دے۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔