سورة الواقعة - آیت 72
أَأَنتُمْ أَنشَأْتُمْ شَجَرَتَهَا أَمْ نَحْنُ الْمُنشِئُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اسے پیدا کرنے والے ہیں۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔