سورة الواقعة - آیت 14
وَقَلِيلٌ مِّنَ الْآخِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور پچھلوں میں سے کم ہوں گے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
یہ آیت کریمہ فی الجملہ اس امت کے اولین کی آخرین پر فضیلت پر دلالت کرتی ہے کیونکہ آخرین کی نسبت اولین میں مقربین زیادہ ہیں۔