سورة الواقعة - آیت 5
وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور پہاڑ ریزہ ریزہ کردیے جائیں گے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَّبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا﴾ اور پہاڑٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائیں گے۔