سورة الواقعة - آیت 4
إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جب زمین پوری طرح ہلا دی جائے گی۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿اِذَا رُجَّتِ الْاَرْضُ رَجًّا﴾ یعنی جب زمین کو حرکت دی جائے گی اور وہ لرزنے لگے گی۔