سورة الرحمن - آیت 3

خَلَقَ الْإِنسَانَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس نے انسان کو پیدا کیا

السعدی تفسیر - عبدالرحمن بن ناصر السعدی

(خَلَقَ الْاِنْسَانَ) انسان کو بہترین صورت میں، کامل اعضا اور پورے اجزا کے ساتھ نہایت محکم بنیاد پر تخلیق فرمایا باری تعالیٰ نے انسان کو پوری مہارت کے ساتھ بنایا او اسے تمام حیوانات پر امتیاز بخشا۔