سورة القمر - آیت 52

وَكُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوهُ فِي الزُّبُرِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو کچھ انہوں نے کیا ہے وہ سب دفتروں میں درج ہے

السعدی تفسیر - عبدالرحمن بن ناصر السعدی

(وَکُلُّ شَیْءٍ فَعَلُوْہُ فِی الزُّبُرِ) یعنی وہ جو بھی کوئی نیکی اور بدی کا فعل سرانجام دیتے ہیں وہ ان کے صحیفہ تقدیر میں لکھا ہوا ہوتا ہے۔