سورة القمر - آیت 39
فَذُوقُوا عَذَابِي وَنُذُرِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اب میرے عذاب اور میری تنبیہات کا مزا چکھو۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔