سورة النجم - آیت 28
وَمَا لَهُم بِهِ مِنْ عِلْمٍ ۖ إِن يَتَّبِعُونَ إِلَّا الظَّنَّ ۖ وَإِنَّ الظَّنَّ لَا يُغْنِي مِنَ الْحَقِّ شَيْئًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
حالانکہ اس کے بارے میں انہیں کوئی علم نہیں ہے، محض گمان کی پیروی کر رہے ہیں، اور گمان حقیقت کی جگہ نہیں لے سکتا۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔