سورة النجم - آیت 6

ذُو مِرَّةٍ فَاسْتَوَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

قوت والا ہے سو وہ سیدھا کھڑا ہو گیا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ذُوْ مِرَّۃٍ فَاسْتَوٰی﴾ یعنی وہ قوت خلق حسن ظاہری اور باطنی جمال کا حامل ہے پھر وہ اپنی اصلی صورت میں سیدھے کھڑے ہوگئے یعنی جبریل علیہ السلام