سورة الذاريات - آیت 58
إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یقیناً اللہ ہی رزق دینے والا ہے۔ وہ بڑی قوت والا اور زبردست ہے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔