سورة الدخان - آیت 2

وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

قسم ہے اس واضح کتاب کی۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

یہ قرآن پر قرآن ہی کی قسم ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے کتاب مبین کی قسم کھائی جو ہر اس چیز کے لئے ہے جس کے بیان کی حاجت ہے۔ بے شک وہ اتاری گئی ہے۔