سورة الصافات - آیت 135
إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ﴾ سو ائے ایک بڑھیا کے، جو عذاب کی لپیٹ میں آنے والوں کے ساتھ شامل تھی۔ یہ لوط علیہ السلام کی بیوی تھی اور آپ کے دین پر تھی۔