سورة الصافات - آیت 129

وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور الیاس کا ذکر خیر ہم نے بعد کی نسلوں میں باقی رکھا۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ﴾ یعنی الیاس علیہ السلام کے لئے چھوڑ دیا ﴿ فِي الْآخِرِينَ ﴾ یعنی آنے والے لوگوں میں ان کے لئے ثنائے حسن کو باقی رکھا۔