سورة الصافات - آیت 79

سَلَامٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِي الْعَالَمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تمام دنیا والوں میں نوح پر سلام ہو۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔