سورة الصافات - آیت 72
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا فِيهِم مُّنذِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور ان میں ہم نے تنبیہ کرنے والے رسول بھیجے تھے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا فِيهِم مُّنذِرِينَ﴾ ” اور ہم نے ان میں متنبہ کرنے والے بھیجے۔“ جو ان کو ان کی بے راہ روی اور گمراہی سے ڈراتے تھے۔