سورة الصافات - آیت 15
وَقَالُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُّبِينٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور کہتے ہیں یہ کھلا جادو ہے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
جب ان کے پاس حق آگیا تو حق کے بارے میں ان کا یہ قول بھی تعجب خیز ہے : ﴿إِنْ هَـٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُّبِينٌ﴾ ” یہ تو محض جادو ہے“