سورة الصافات - آیت 9
دُحُورًا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ وَاصِبٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور ان کی مسلسل سزا ہے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَلَهُمْ عَذَابٌ وَاصِبٌ ﴾ اور اپنے رب کی اطاعت سے سرکشی کی بنا پر ان کے لئے دائمی عذاب تیار کیا گیا ہے۔