سورة يس - آیت 72

وَذَلَّلْنَاهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہم نے چوپاؤں کو اس طرح ان کے تابع کردیا ہے کہ ان میں سے کسی پر یہ سوار ہوتے ہیں کسی کا گوشت کھاتے ہیں۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔