سورة العنكبوت - آیت 18
وَإِن تُكَذِّبُوا فَقَدْ كَذَّبَ أُمَمٌ مِّن قَبْلِكُمْ ۖ وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اگر تم جھٹلادو تو تم سے پہلے بہت سی قومیں جھٹلا چکی ہیں اور رسول پر واضح طور پر پیغام پہنچا دینا ہے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔