سورة الشعراء - آیت 206

ثُمَّ جَاءَهُم مَّا كَانُوا يُوعَدُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھربھی ان پر وہی چیز آئے گی جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے۔ (٢٠٦)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ ثُمَّ جَاءَهُم مَّا كَانُوا يُوعَدُونَ ﴾ ” پھر ان پر وہ واقع ہوجائے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے۔“ یعنی عذاب کا۔