سورة الشعراء - آیت 199
فَقَرَأَهُ عَلَيْهِم مَّا كَانُوا بِهِ مُؤْمِنِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور وہ ان کو پڑھ کرسناتا۔ تب بھی یہ ایمان نہ لاتے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔