سورة الشعراء - آیت 100
فَمَا لَنَا مِن شَافِعِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اب نہ ہمارا کوئی سفارشی ہے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿فَمَا لَنَا﴾ ” پس نہیں ہمارے واسطے“ یعنی اس وقت ﴿ مِن شَافِعِينَ ﴾ ” کوئی سفارش کرنے والا۔“ یعنی جو ہماری سفارش کرکے ہمیں اس کے عذاب سے بچالے۔