سورة الشعراء - آیت 96

قَالُوا وَهُمْ فِيهَا يَخْتَصِمُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” جہنمی آپس میں جھگڑیں گے۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿قَالُوا﴾ یعنی ابلیس کے یہ گمراہ لشکر اپنے بتوں اور معبودوں سے کہیں گے جن کی یہ عبادت کیا کرتے تھے۔