سورة الشعراء - آیت 46

فَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس پر تمام جادوگر بے اختیار سجدے میں گرپڑے۔ (٤٦)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ فَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ ﴾ ” پس جادوگر (اپنے رب کے حضور)سجدہ ریز ہوگئے۔“