سورة طه - آیت 93

أَلَّا تَتَّبِعَنِ ۖ أَفَعَصَيْتَ أَمْرِي

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کس چیز نے تمہیں روکا تھا کہ میرے طریقے پر عمل نہ کرو؟ کیا تو نے میرے حکم کی خلاف ورزی کی ؟

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿أَفَعَصَيْتَ أَمْرِي ﴾ کیا تو نے میرے اس حکم کی نافرمانی کی ہے۔ ﴿ اخْلُفْنِي فِي قَوْمِي وَأَصْلِحْ وَلَا تَتَّبِعْ سَبِيلَ الْمُفْسِدِينَ﴾ (الاعراف:7؍146)” تو میری قوم میں میری جانشینی کر، معاملات کو درست کر اور اہل فساد کے راستے کی پیروی نہ کر“