سورة طه - آیت 32

وَأَشْرِكْهُ فِي أَمْرِي

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اس کو میرے کام میں شریک فرمادے۔ (٣٢)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَأَشْرِكْهُ فِي أَمْرِي ﴾ نبوت میں اسے میرا شریک بنا دے۔ یعنی اسے بھی نبی اور رسول بنا دے جس طرح مجھے بنایا ہے۔