سورة طه - آیت 32
وَأَشْرِكْهُ فِي أَمْرِي
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اس کو میرے کام میں شریک فرمادے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَأَشْرِكْهُ فِي أَمْرِي ﴾ نبوت میں اسے میرا شریک بنا دے۔ یعنی اسے بھی نبی اور رسول بنا دے جس طرح مجھے بنایا ہے۔