سورة طه - آیت 20

فَأَلْقَاهَا فَإِذَا هِيَ حَيَّةٌ تَسْعَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس نے پھینک دیا اور یکایک عصا ایک سانپ بن کر دوڑنے لگا۔ (٢٠)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔