سورة الكهف - آیت 89

ثُمَّ أَتْبَعَ سَبَبًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” پھر اس نے ایک اور مہم کی تیاری کی۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

یعنی جب وہ غروب آفتاب کی حدود تک پہنچ گیا تو واپس لوٹا اور ان اسباب کے ذریعے سے جو اللہ نے اسے عطا کر رکھے تھے طلوع آفتاب کی حدود کا قصد کیا۔