سورة الكهف - آیت 8

وَإِنَّا لَجَاعِلُونَ مَا عَلَيْهَا صَعِيدًا جُرُزًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”اور بلاشبہ ہم جو کچھ زمین پر ہے اسے ایک چٹیل میدان بنا دینے والے ہیں۔“

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔