سورة الحجر - آیت 43
وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ أَجْمَعِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”اور بلاشبہ ضرور جہنم ان سب کے وعدے کی جگہ ہے۔“
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ أَجْمَعِينَ﴾ ” اور جہنم ان سب کے وعدے کی جگہ ہے“ یعنی ابلیس اور اس کے لشکروں کے لئے۔