سورة الحجر - آیت 37
قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”اللہ تعالیٰ نے فرمایا بے شک تو مہلت دیے گئے لوگوں میں سے ہے۔“
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔