سورة الحجر - آیت 14

وَلَوْ فَتَحْنَا عَلَيْهِم بَابًا مِّنَ السَّمَاءِ فَظَلُّوا فِيهِ يَعْرُجُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اگر ہم ان پر آسمان سے کوئی دروازہ کھول دیں، پس وہ اس میں چڑھیں۔“ (١٤) ”

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیر اگلی آیت کے ساتھ ملاحظہ کیجئے۔