سورة النصر - آیت 1
إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح نصیب ہو جائے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔