سورة الماعون - آیت 3

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٣۔ ١ یہ کام بھی وہی کرے گا جس میں مذکورہ خوبیاں ہونگی ورنہ یتیم کی طرح مسکین کو بھی دھکا ہی دے گا۔