سورة الفیل - آیت 5

فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر اس نے ان کو کھائے ہوئے بھوسا کی طرح کر دیا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی ان کے اجزائے جسم اس طرح بکھر گئے جیسے کھائی ہوئی بھوسی ہوتی ہے۔