سورة الفیل - آیت 4

تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو ان پر کھنگرکی کنکریاں پھنکتے تھے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* سِجِّيلٍ مٹی کو آگ میں پکا کر اس سے بنائے ہوئے کنکر۔ ان چھوٹے چھوٹے پتھروں یا کنکروں نے توپ کے گولوں اور بندوق کی گولیوں سے زیادہ مہلک کام کیا۔