سورة الفیل - آیت 3

وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ان پر پرندوں کے جھنڈکے جھنڈ بھیج دیے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* ابابیل، پرندے کا نام نہیں ہے، بلکہ اس کے معنی ہیں غول در غول۔